Greetings from Tahira Zaman to all my friends and colleagues who read the post. Today was Saturday and the date was September 20. Today the sun of life rose at 5:45 in the morning and set at 6:38. I am writing this post at 10:30 in the night. The children have just returned tired. There is a wedding in our neighborhood and the children were there with me. I will tell you all the details in the post.
تمام دوستوں ساتھیوں پوسٹ پڑھنے والوں کو طاہرہ زمان کی طرف سے پیار بھرا سلام عرض ہو ۔ آج ہفتے کا دن تھا اور ستمبر بیس کی تاریخ تھی ۔ آج زندگی کا سورج صبح 5:45پر سورج طلوع ہوا اور 6:38 پر سورج غروب ہوا ۔ میں یہ پوسٹ رات کے 10:30 پر لکھ رہی ہوں ۔ بچے ابھی ابھی تھک کے واپس آئے ہیں ہمارے پڑوس میں شادی ہے بچوں وہاں پر میرے ساتھ گے ہوئے تھے ۔ ساری تفصیل پوسٹ میں بتاتی ہوں
As I told you, there is a wedding in our village and the village wedding has its own color. All the women and children in the village go to the wedding party's house at night and sing and dance. Men are not allowed in this program for girls. Some women in the village also sing in their own style. Well, it was necessary to tell you that there is a wedding in the village because since morning my daughters were pestering me that mother, you should wear our faraq. My elder daughter used to tell me while going to school in the morning that you have to tie my faraq. Children enjoy the wedding very much in the village.
![]() |
---|
جیسا کہ آپ کو میں نے بتایا کہ ہمارے گاؤں میں شادی ہے اور گاؤں کی شادی کا اپنا ہی رنگ ہوتا ہے ۔ گاؤں میں تمام عورتیں اور بچے رات کو شادی والے کے گھر جاتے ہیں اور گانے لگا کے ڈانس کرتے ہیں مردوں کو اجازت نہیں ہوتی لڑکیوں کے اس پروگرام میں ۔ گاؤں میں کچھ عورتیں خود بھی گانا گاتی ہیں اپنے سٹائل میں ۔ خیر یہ تو بتانا ضروری تھا کہ گاؤں میں شادی ہے کیونکہ صبح سے میری بیٹیاں میرا تو دماغ کھا گی تھیں کہ امی آپ ہمیں فراق پہنانا ۔ میری بڑی بیٹی صبح سکول جاتے وقت مجھے کہ کر گی تھی کہ میرا فراق آپ نے جوڑ کر رکھنا ہے ۔ بچوں شادی کو بہت انجوائے کرتے ہیں گاؤں میں ۔
![]() |
---|
During the day, my two daughters were playing and peering at me through the wall. I took some pictures of them. This wall is located in the middle of our house. My mother built it. Because during my mother's time, there used to be two buffaloes in our house.
![]() |
---|
My mother had kept them separate and a wall was built in the middle so that that part of the house was separated. But now, my kitchen is there and the children spend the whole day there under a plant. This plant has white flowers and the children pick these flowers and enjoy them all day long.
![]() |
---|
دن کے وقت میری دونوں بیٹیاں کھیل رہی تھی اور دیوار سے جھانک کر میری طرف دیکھ رہی تھی میں نے ان کی چند تصویریں بنائیں ۔ یہ دیوار ہمارے گھر کے درمیان میں واقع ہے یہ میری والدہ نے بنوائی تھی ۔ کیونکہ امی کے وقت میں ہمارے گھر میں دو بھینس ہوا کرتی تھی امی نے ان کا نظام علحیدہ بنایا ہوا تھا اور درمیان میں دیوار کی ہوئی تھی تاکہ گھر کا وہ حصہ علیحدہ ہو جائے ۔ لیکن اب تو وہاں پر میرا کچن ہے اور بچے سارا دن وہاں ایک پودے کے نیچے کھلتے رہتے ہیں ۔ اس پودے پر سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں بچے سارا دن ان پھولوں کو توڑ کر کھلتے ہیں
We hadn't even finished dinner when my daughters asked me where mom should we wear our separate clothes. I said, "Son, let's eat our food," but the children insisted that we would eat our food only when we wear our separate clothes. Well, sometimes a person accepts the demands of children. I brought my daughters' separate clothes and put them both on separate clothes. They told me, "Mom, do our makeup too.
![]() |
---|
I also applied cream and blush so that the children would be happy." Then I took a few pictures of the children. Then the children ate a little food and said, "Mom, get ready quickly, let's go to the wedding house." I will also get ready and go to the wedding house. We will go to the wedding house at eight o'clock and return home at ten o'clock. The children were starting to feel sleepy.
![]() |
---|
![]() | ![]() |
---|
ابھی رات کا کھانا ہم نے مکمل بھی نہیں کیا تھا کہ میری بیٹیوں نے مجھے کہاں امی ہمیں فراق پہنیں میں نے کہا بیٹا کھانا تو کھا لیں لیکن بچوں کی زد تھی کہ ہم کھانا تب کھائیں گے جب فراق پہن لیں گے ۔ خیر بچوں کی زد بھی کبھی کبھی انسان مان لیتا ہے ۔ میں اپنی بیٹیوں کے فراق لے آئی اور دونوں کو فراق پہنا دے انہوں نے مجھے کہا امی ہمارا میک اپ بھی کر دیں میں نے بھی کریم اور سرخی لگا دی تاکہ بچے خوش ہو جائیں ۔ پھر میں نے بچوں کی چند تصویریں بھی بنائیں ۔ پھر بچوں نے تھوڑا سا کھانا کھایا اور مجھے کہا امی آپ بھی جلدی سے تیار ہو جائیں چلتے ہیں شادی والے گھر ۔ میں بھی تیار ہو گی اور شادی والے گھر چلے گے ہم آٹھ بجے شادی والے گھر گے اور دس بجے گھر واپس آئے بچوں کو نیند آنے لگ گی تھی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | ![]() | Weight65 kg | ![]() | Body Fat45 % | ![]() |
Waistcm | ![]() | Thighscm | ![]() | Chest32 cm | ![]() |