Morning hours and post writing time
صبح کے اوقات اور پوسٹ لکھنے کا وقت
تمام دوستوں ساتھیوں پوسٹ پڑھنے والوں کو طاہرہ ہ زمان کیبطرف سے پیار بھرا سلام عرض ہو سب کیلئے میری نیک تمنائیں ۔ آج منگل کا دن تھا اور ستمبر کی نو تاریخ تھی ۔ آج زندگی کا سورج صبح 5:38 پر سورج طلوع ہوا اور 6:38پر سورج غروب ہوا ۔ میں یہ پوسٹ سورج رات کے 11 بجے لکھ رہی ہوں ۔ بچے ابھی سویے ہیں بچے جاگ رہے ہوں تو پوسٹ کہاں لکھنے دیتے ہیں موبائل پر گیم کھلتے ہیں یاپھر کارٹون دیکھتے رہتے ہیں ۔ کوشش تو میں کرتی ہوں موبائل جتنا کم استعمال کریں بچے لیکن پھر بھی جب بہت تنگ کرتے ہیں ۔ میں بچوں کا یونیفارم استری کر رہی تھی اور بچے موبائل دیکھ رہے تھے کیونکہ ویسے تو بچے آپس میں کھلتے کم اور لڑتے زیادہ ہیں کھلونوں کی وجہ سے اس لیے میں نے سوچا میں بھی یونیفارم استری کر لو اور بچے بھی آرام سے موٹو پتلو کے کارٹون دیکھ لیں
The school rickshaw broke down during school hours
سکول والا رکشہ سکول ٹائم پر خراب ہو گیا
آج صبح سویرے جاگی جیسے بچوں کیلئے پہلے جاگتی ہوں ناشتہ کے بعد یونیفارم بچوں نے پہنا ہوا تھا اور رکشے کے انتظار میں باہر کھڑے تھے ۔ رکشے والا نہیں آرہا تھا سکول میں صرف دس منٹ باقی رہ گے تھے اور رکشے والا نہیں آیا تھا ۔ رکشے والا ہمارا رشتے دار تھا اس لیے میرے بھائی نے اس کو کال کی کہ آپ لیٹ ہو گے ہیں خیر ہے ۔ اس نے بتایا کہ اس کے رکشے کا چین ٹوٹ گیا ہے ۔ دوسرے بچے بھی موجود تھے سکول والے اس نے پہلے چین کو سیٹ کیا اور پھر ہماری طرف آیا ۔ رکشے والا آدمی بہت سمجھدار ہے اس نے سکول کے ہیڈ ماسٹر کو کال کر کے سب کچھ بتا دیا تھا کہ میری رکشے والے بچے 30 منٹ لیٹ پہنچیں گے بچے سکول چلے گے اور میں مصروف ہو گی گھر کے کاموں میں
Rain and pleasant weather during the day
دن کے وقت بارش اور موسم خوشگوار
بچے سکول چلے گے جب دن کے گیارہ بجے تو اچانک سے آسمان پر موسم تبدیل ہونے لگا بادل آسمان پر آگے اور ہوا چلنے لگی ۔ بارہ بجے ایک بار ہلکی ہلکی ہلکی بارش ہوئی پھر تیز ہوا چلنے لگی موسم بہت خوبصورت ہو گیا ۔ جب بچے سکول سے گھر واپس آئے تو اس وقت پھر بارش شروع ہو گی اور بارش کی سپیڈ بہت تیز ہو گی ۔ بارش اتنی تیز تھی کہ گھر کے صحن میں پانی جمع ہونے لگ گیا ۔ بارش ہو رہی تھی اس دوران میں نے بچوں کیلئے دن کے کھانے کیلئے انڈے آلو مکس بنائے بچے بھی بہت خوش تھے بارش کو دیکھ کر ۔ لیکن آج میں نے بچوں کو بارش میں نہانے سے منا کر دیا تھا کیونکہ ایک تو سردی لگ جاتی ہے دوسرا دانے نکل آتے ہیں ۔ میں نے بچوں کو دن کا کھانا دیا تو بارش رک گی تھی ۔ بچوں نے دن کا کھانا کھایا اور سو گے ۔ بچے جب جاگے تو موسم بہت پیارہ تھا بچوں نے آپس میں کھلنا شروع کر دیا ۔ میرا بیٹا اور بیٹی آپس میں ایک غبارے کی مدد سے کھلنے لگ گے میں نے ان کی اس دوران چند تصویریں بنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | ![]() | Weight65 kg | ![]() | Body Fat45 % | ![]() |
Waistcm | ![]() | Thighscm | ![]() | Chest32 cm | ![]() |
Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!
You have been rewarded 46.8 AFIT tokens for your effort in reaching 5018 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 25.18% upvote via @actifit account. 25.00% of this upvote value is a result of an exchange transaction you performed for 200 AFIT tokens !
Rewards Details
AFIT rewards and upvotes are based on your:
To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.
Chat with us on discord | Visit our website
Follow us on Twitter | Join us on Telegram
Download on playstore | Download on app store
Knowledge base:

FAQs | Whitepaper
How to signup | Maximize your rewards
Complete Actifit Tutorial
Support our efforts below by voting for: