RE: Pitfalls of Social Pranking | سوشل پرینک کے نقصانات

You are viewing a single comment's thread:

اپ کہ اظہار رائے سے میں بالکل اتفاق کرتا ہوں۔پہلے تو جھوٹ بول کر لوگوں کے ساتھ کھیلتے ہیں پھر بعد میں اسے پرینک کا نام دے دیتے ہیں۔ جھوٹ تو جھوٹ ہوتا ہے چاہے وہ مذاق میں بولا جائے چاہے سنجیدگی ہو۔ پرینک کرتے وقت لوگوں کو ذرا احساس نہیں ہوتا کہ اگلا کس حالت میں ہے۔ بس اپنے ذاتی فائدے کے لیے اپنی تسکین کے لیے اگلے بندے کا مذاق بنا کر رکھ دیتے ہیں۔ میں تو اس چیز کے بہت سخت اس کے خلاف ہوں۔ اور ایک لحاظ سے خوش بھی ہو کہ کسی نے تو بے بنیاد مذاق کے خلاف اواز اٹھائی۔ جزاک اللہ۔



0
0
0.000
1 comments
avatar

Thanks for agreeing with my point of view. Once, a wise lady told me that people often express their true desires through jokes, things they might not say otherwise. They want to hurt others; it's their hidden desire. They just label it as fun or a prank, but it reveals their sick mentality.

0
0
0.000