You are viewing a single comment's thread:
آپ کی بات بالکل درست ہے۔ مجھے بھی سب سے زیادہ تکلیف اسی بات کی ہے کہ ہمارے ہاں انصاف بھی طاقت دیکھ کر ملتا ہے۔ ایک 15 سال کا یتیم بچہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا، آخر اس کے دل پر کیا گزری ہوگی؟
عدالتوں اور اداروں پر سوال اٹھانا ضروری ہے، لیکن میں بس یہ چاہتا ہوں کہ وسیم کے ساتھ جو ہوا، وہ باقی بچوں کے لیے ایک وارننگ بنے، نہ کہ چند دن کے غم کے بعد ایک اور بھولی ہوئی خبر۔ اللہ ان بچوں کی حفاظت فرمائے جن کی آواز سننے والا کوئی نہیں۔ آمین۔
آمین ثم آمین