You are viewing a single comment's thread:

RE: Waseem Abbas: Not Just a Murder, a Glimpse Into a Dark World (NSFW)

This incident was very heart wrenching. Nepo Government is responsible for happenings.
مجھے نہیں لگتا کہ کبھی پاکستان سے بدعنوانی ختم ہو گی کیوں کی جیسی عوام ویسے حکمران ۔۔
ناجانے پاکستان میں اور کتنے ادارے ہوگے جن کا اندراج نہیں جو محض مالکان کے ذاتی مفاد کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اور ناجانے کتنے معصوم بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور کتنے ظلم برداشت کر رہے ہیں

میں آپ کی اس بات سے متفق ہو کہ سی سی ڈی کو جواز نہیں ہے جب ملک میں عدالتیں موجود ہے لیکن کیا آپ جانتے ہے کہ عدلیہ اب آزاد نہیں ہے ۔۔

عام عوام اپنے حقوق کے حصول کے لیے سالہ سال دھکے کھاتے ہیں عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹاتے ہیں جبکہ طاقتور چاہے تو رات کے پہر بھی عدالت فیصلہ سنا دے۔

ہمارے ملک کو اسلام کے نام پر بنایا ضرور گیا لیکن عمر رضہ جیسا حکمران نہ مل سکا دوبارہ جو ملک میں امن قائم کرسکے اداروں کا احتساب کرے۔۔۔

بس دعا ہے کہ سب بہتر ہو جائے اور ظلم کا خاتمہ ہو ہمیں وہ حکمران ملے جو یہ کہے کہ میری ریاست میں اگر کوئی بکری کا بچہ بھی بھوکا رہا تو میں جواب دہ ہوگا نا کہ وہ جو کہے :
ہاں بھئی لیا ہے جہاز

پاکستان ذندہ باد

0.00000179 BEE
1 comments

آپ کی بات بالکل درست ہے۔ مجھے بھی سب سے زیادہ تکلیف اسی بات کی ہے کہ ہمارے ہاں انصاف بھی طاقت دیکھ کر ملتا ہے۔ ایک 15 سال کا یتیم بچہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا، آخر اس کے دل پر کیا گزری ہوگی؟

عدالتوں اور اداروں پر سوال اٹھانا ضروری ہے، لیکن میں بس یہ چاہتا ہوں کہ وسیم کے ساتھ جو ہوا، وہ باقی بچوں کے لیے ایک وارننگ بنے، نہ کہ چند دن کے غم کے بعد ایک اور بھولی ہوئی خبر۔ اللہ ان بچوں کی حفاظت فرمائے جن کی آواز سننے والا کوئی نہیں۔ آمین۔

-0.19576591 BEE

آمین ثم آمین

0.00000000 BEE